انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
صدر مملکت اور ان کے ساتھیوں نے پیٹرولیم کالج نیچرل ریسورسز کی عمارت کا افتتاح بھی کیا اور یونیورسٹی کے صدر اور کالج کے ڈین ڈاکٹر باسم الخرباش سے کالج کے قیام کے مراحل، اس کے وژن کے بارے میں تفصیل سنی
لبنان کے علاقے صیدا میں فلسطینی نیشنل سیکیورٹی سروس کے کمانڈر کرنل ابو ایاد شعلان نے عین الحلوہ (جنوبی لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے خصوصی) کیمپ میں کشیدگی کو کم کرنے اور دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے لیے ...
19 سالہ نوجوان جوبلی پارک میں ہونے والے حملے میں شدید زخمی ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایئر ایمبولینس بلائی گئی لیکن نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گیا۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم نے کہا ہے کہ کیا نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو معلوم نہیں پاکستان کے بانی نے کہا تھا اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے اور پاکستان اسے تسلیم نہیں کرے ...
انہوں نے کہا کہ امام حسن عسکری علیہ السلام کے دور میں حالات کا موزوں و سازگار نہ ہونا اور حکومت وقت کی جانب سے کڑی پابندیوں کی وجہ سے آپ کو معاشرے میں اپنے وسیع علم کے فروغ میں شدید دشواری رہی۔
اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے جون 2023 تک کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی کل تعداد 37 لاکھ جس میں سے صرف 13لاکھ 30ہزار رجسٹرڈ ہیں جبکہ 7لاکھ 75ہزار بغیر اندراج کے رہائش ...
الحسن ابن علی' ابو محمد کنیت اور عسکری کا لقب پانے والے گیارہویں امام نے نہایت کٹھن اور نامساعد حالات میں اپنے والد گرامی حضرت امام علی نقی کی شہادت کے بعد منصب امامت سنبھالا۔
خبر رساں ایجنسی "شہاب" نے اطلاع دی ہے کہ دہشت گرد صہیونی فلسطینیوں کے مکانات کو مسمار کرنے کے لیے بڑی تعداد میں فوجیوں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ نور شمس کیمپ میں بلڈوزر لائے تھے۔
بینجمن نیتن یاہو کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی کابینہ نے وسیع پیمانے پر احتجاج کے باوجود اقتدار میں آنے کے بعد اس حکومت کے عدالتی نظام کو کمزور کرنے کے لیے عدالتی اصلاحات نامی منصوبے کی منظوری کے لیے کوششیں شروع ...
مرحوم امام راحل حضرت امام خمینیؒ کی تحریک اور مرجعیت کو فروغ دینے میں پیش پیش تھے، اور کئی سال تک جلاوطنی کی مصیبتیں برداشت کیں، اور اپنی بابرکت زندگی اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کے علوم کو فروغ دینے میں ...
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مزید کہاکہ جب تک عالمی سطح پر ، ریاستی سطح پر اور معاشرتی سطح پر محکوم عوام کو بنیادی حقوق فراہم نہیں کئے جاتے ، جب تک اسرائیل جیسی غاصب ریاستیں مظلوم فلسطینیوں ...
انہوں نے اپنی جاری رکھتے ہوئے مزید کہا: مایوسی اور غیر یقینی کی کیفیت میں مبتلا پاکستانی قوم کو امید دینا اولین ترجیح ہونی چاہیے، ملک کے مفلوک الحال اور مہنگائی سے پسے ہوئے طبقات کے لیے بلا تفریق عدل و انصاف قائم ...
حوزہ علمیہ کی ثقافت اور کلچر کو محفوظ رکھنا ہوگا، ہمیں حوزہ علمیہ کے کلچر کو تبدیل نہیں بلکہ اسے محفوظ کرنا چاہیے، بلاشبہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں کمال آنا چاہئے لیکن اس کا کلچر یونیورسٹی کے کلچر میں تبدیل نہیں ...
امام حسن عسکری علیہ السلام کا نام ‘‘حسن’’، کنیت ‘‘ابو محمد’’ تھی نیز ‘‘ابوالحسن’’، ابوالحُجّہ’’، ‘‘ابوالقائم’’ کنیتیں بھی نقل ہوئی ہیں ۔ آپؑ کے القاب ابن الرضاؑ، ہادی، نقی، زکی، رفیق، خالص تھے اگرچہ آپؑ کی شہرت ...
انہوں نے اس سے قبل اسلام آباد میں ایرانی سفیر کے ساتھ ملاقات میں ایران میں توانائی کے وسیع ذخائر کی موجودگی کو پاکستان کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کا ایک موقع قرار دیتے ہوئے کہا: پاکستان سستے داموں تیل اور ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...